Islamiat 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی کی زات کے علاوہ کسی اور زات اور شخصیت میں اللہ تعالی جیسی صفات ماننا اور اعتقاد رکھنا ہے. افعال میں شرک زات میں شرک صفات میں شرک ربوہیت میں شرک
2 کسی کو اللہ تعالی کا ہمسر اور برابر سمجھنا یا اللہ تعالی کع کس کی اولاد سمجھنا کہلاتا ہے. زات شرک الوہیت میں شرک صفات میں شرک افعال میں شرک
3 اس کے لفظی معنی حصہ دار اور سانجھی ٹھہرانا ہے توحید شرک عقیدہ مشرک
4 جو شخص عقیدہ توحید پر ایمان نہیں رکھتا وہ ارتکاب کرتا ہے. برائی کا شرک کا برابری کا شیطانیت کا
5 اللہ تعالی کو اس کے اسمام اور صفات میں یکتا اور تنہا ماننا کہلاتا ہے. توحید اسما توحید صفات توحید اسما صفات توحید ربوہیت
6 اللہ تعالی ہی ہر چیز کا خلاق و مالک اور رازق ہے توحید الوہیت توحید صفات توحید اسما توحید ربوہیت
7 اللہ تعالی کو ربویت ، الوہیت، اسما اور صفات میں اکیلا اور یکتا تسلیم کیا جائے یہ عقیدہ کہلاتا ہے. عقیدہ توحید عقیدہ آخرت عقیدہ رسالت عقیدہ بالکتب
8 اس کے بغیر کوئی عبادت اور عمل قبول نہیں ہوتا نیکی آخرت شریعیت عقیدہ توحید
9 عقیدہ توحید کو تمام امور دین پر اہمیت اور حاصل ہے نجات اولیت علیمیت عملیت
10 کس سورت میں اللہ تعالی کی وحدانیت کو بیان کیا گیا ہے الکوثر الاخلاص الفلق الفیل
Download This Set