Islamiat 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 توحید کے بعد اہم ترین عقیدہ ہے. تقدیر کا آخرت کا ایمان بالملائکہ رسالت کا
2 رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ خصوصیت جو صرف آپ ہی کی انفرادیت ہے صاحب کتاب معصومیت آخری نبی ہونا واجب الاطاعت
3 تمام انبیاء کرام علیھم السلام میں امتیازات کے اعتبار سے فائق اور افضل ہستی ہیں. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام
4 جس نبی پر دین کی تکمیل ہوئی وہ ہیں. حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت نوح علیہ السلام
5 سورۃ الاحزاب کی کس آیت میں نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت کا واضح اعلان ہے. چالیس بیس تیس پچاس
6 رسالت کا لغوی معنی ہے. پیغام پہنچانا پیروی کرنا مشہور کرنا سیدھا راستہ دکھانا
7 عقیدہ توحید پر ایمان رکھنے والا انسان ہوتا ہے. پرجوش بے قرار زندہ دل پر امید
8 انسان میں صبر و قناعت ، بلند ہمتی اور توکل جیسی صفات پیدا کرتا ہے. عقیدہ رسالت عقیدہ آخرت عقیدہ توحید فرشتوں پہ ایمان
9 عقیدہ توحید پر ایمان رکھنے سے انسان میں پیدا ہوتا ہے. عجز و انکسار تنگ نظری رشک شرک
10 عقیدہ توحید کو ماننے والا شخص غیر مند اور بہادر ہوتا ہے خوب صورت ہوتا ہے تنگ نظر ہوتا ہے متعصب ہوتا ہے
Download This Set