Islamiat 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 یہ منصب کسی خاص عمل یا کوشش کے زریعے سے حاصل نہیں کیا جاسکتا انسانیت نبوت بادشاہت ولایت
2 تمام مخلوق سے بلند ترین مقام پر فائز ہوتے ہہیں. ملائکہ جنات انبیاء کرام علھیم السلام اولیائے کرام
3 تمام انبیاء کرام علھیم السلام ہوتے ہیں خلیل اللہ رحمتہ اللعالمین معصوم رسول
4 اپنے معاشرے کے پا اور بے حد نیک انسان ہوتے ہیں. بادشاہ اساتذہ انبیاء کرام علھیم السلام فرشتے
5 انبیاء کرام علھیم السلام کے زریعے سے مہیا کی گئی رزق کی تقسیم موت و حیات انسانییت کی تاریخ ہدایت اور راہ نمائی
6 ابتدا ہی سے انسانوں کی ہدایت اور راہ نمائی کا انتظام فرمایا اللہ تعالی نے فرشتوں نے قرآن مجید نے انبیاء کرام علھیم السلام
7 اللہ تعالی اور س کی مخلوق کے درمیان سفیر ہوتے ہیں. جنات انسان فرشتے انبیاء کرام علھیم السلام
8 اسلام کے عقائد میں توحید کے بعد کا درجہ ہے. رسالت ایمان بالملائکہ تقدیر آخرت
9 جس ہستی کو اللہ تعالی اپنے پہغام کی تبلیغ کے لے اپنی مخلوق کی طرف بھیجتا ہے. فرشتہ صحابی رسول جن
10 لغوی معنی پیغام رسانی یا پیغام پہنچانا کےہیں. توحید آخرت رسالت عقیدہ
Download This Set