1 |
اللہ تعالی نے فرشتوں کو سونپ رکھی ہیں. |
اولادیں
مخلوقات
زمے داریاں
آسمانی کتابیں
|
2 |
مختلف غزوات میں فرشتوں کا نزول اس لیے ہوا کہ مومن نہ ہوں |
حیران
خوش
شکستہ دل
ناراض
|
3 |
اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے. |
نماز پڑھنا
فرشتوں پر ایمان لانا
حج کرنا
روزے رکھنا
|
4 |
اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام سے پہلے پیدا فرمایا |
انسانوں کو
فرشتوں کو
حضرت حوا کو
انبیاء کرام علھیم السلام
|
5 |
جنات کی تخلیق کی گئی ہے. |
آگ سے
پانی سے
نور سے
مٹی سے
|
6 |
مختلف شکلیں اخیتار کرسکتے ہیں. |
فرشتے
انسان
جانور
بشر
|
7 |
اللہ تعالی کے حکم کے پابند ہیں |
انسان
جانور
فرشتے
جنات
|
8 |
اللہ تعالی کی وہ نوری مخلوق جو ہمیں نظر نہیں آتی |
جنات
بشر
ملائکہ
الناس
|
9 |
ملائکہ جمع ہے |
ملک کی
مالک کی
ملیک کی
مملوک کی
|
10 |
حضرت اسرافیل علیہ السلام کی زمے داری ہے. |
روح قبض کرنا
اعمال لکھن
رزق پہنچانا
صور پھونکنا
|