1 |
اللہ تعالی کی اس طرح عبادت کرنا کہ گویا بندہ اللہ تعالی کو دیکھ رہا ہے کہلاتا ہے. |
اسلام
احسان
خلوص
ایمان
|
2 |
اللہ تعالی ، فرشتوں ، آسمانی کتابوں، رسولوں ، قیامت کے دن اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لانے سےمراد ہے. |
تعلیم و تعلم
احسان
ایمان
اسلام
|
3 |
حضرت جبرئیل علیہ السلام کے انسانی شکل میں حاضر ہونے کا ایک واقعہ حدیث میں مزکور ہے. اس حدیث کو کہتے ہیں. |
حدیث قدسی
حدیث قولی
حدیث تقریری
حدیث جبرئیل علیہ السلام
|
4 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مختلف شکلوں میں حاضر ہوتے تھے. |
حضرت دحیہ کلبی رضی اللہ تعاعلی عنہ
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت اسرافئل علیہ السلام
حضرت میکائل علیہ السلام
|
5 |
قیامت کے دن صور پھونکنے کی زمے داری ہے |
حضرت اسرافیل علیہ السلام کی
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
|
6 |
روح قبض کرنے کی زمہ داری ہے. |
حضرت جبرئل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
حضرت میکائیل علیہ السلام
|
7 |
مخلوق کے لیے رزق کی زمے داری ہے |
حضرت میکائل علیہ السلام کی
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام
حضرت اسرافیل علیہ السلام
|
8 |
انبیائے کرام علھیم السلام پر وھٰ لانے کی زمہ داری ہے. |
حضرت میکائل علیہ السلام کی
حضرت جبرئیل علیہ السلام
حضرت عزرائیل علیہ السلام کی
حضرت اسرافیل علیہ السلام
|
9 |
جو فرشتے قبر میں سوال کریں گے ان کو کہا جاتا ہے. |
رضوان
مالک
منکر نکیر
کرام کاتبین
|
10 |
انسان کے ساتھ ہر وقت موجود رہتے ہیں اور انسان کا نامہ اعمال لکھتے ہیں. |
منکر نکیر
ملک الموت
کرام کاتبین
حضرت جبرئل علیہ السلام
|