Islamiat 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حشر کے دن کافر چل کر آئیں گے. قدموں کے بل گھنٹوں کے بل منھ کے بل ہاتھوں کے بل
2 نشر کا معنی ہے. حساب لینا شفاعت کرنا روح قبض کرنا موت کے بعد زندہ کرنا
3 عقیدہ توحید و رسلت کے ساتھ بنیادی اہمیت کا حامل عقیدہ ہے تقدیر پر ایمان آخرت پر ایمان فرشتوں پر ایمان آسمانی کتابوں پر ایمان
4 مرنے کے بعد انسان کی سب سے پہلی منزل ہے عالم ارواح عالم برزخ حشر نشر
5 اگر ایک شخص اس پر عمل کرلے تو گویا اس نے تمام آسمانی کتابوں پر عمل کرلیا. قرآن مجید تورات زبور انجیل
6 جو لوگ مظاہر فطر یا بتوں کی پوجا کرتے ہیں. کفار اہل کتاب مشرکین دہریہ
7 ان کی آمد سے انبیاء کرام علھیم السلام کی پچھلی تمام تر شریعتیں منسوخ ہوگئیں. حضرت موسیٰ علیہ السلام حضور خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عیسیٰ علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام
8 انسانوں کی کامیابی اور نجات کا واحد راستہ عمل اور اطاعت ہے قرآن مجید انجیل زبور تورات
9 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہونے والی کتاب کا نام ہے. تورات قرآن مجید زبور انجیل
10 آپ علیہ السلام کا لقب کلمتہ اللہ بھی ہے. حضرت موسیٰ علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت عیسیٰ ّ علیہ السلام حضرت یوسف علیہ السلام
Download This Set