1 |
حشر میں لوگوں کے جدا جدا ہوں گے |
لباس
مراتب
میزان
اعمال
|
2 |
اس کے معنی حساب کے مدیان اور پھر جنت و دوزخ کی طرف لے جانا ہے. |
قیامت
برزخ
میزان
حشر
|
3 |
"جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے یا جہنم کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا ہے" |
قبر
حشر و نشر
برزخ
میزان
|
4 |
اس معنی دو چیزوں کے درمیان حائل ہونے والی چیز کےہیں. |
میزان
حوض
برزخ
حشر و نشر
|
5 |
موت کے بعد اور دوبارہ اٹھائے جانے سے پہلے کے درمیانی دور کو کہتے ہیں. |
مقام محمود
حشر و نشر
میزان
عالم برزخ
|
6 |
عقیدہ آخرت پر ایمان لانے کا تقاضا کرتی ہے. |
دولت
جنت
جہنم
انسان عقل
|
7 |
قرآن مجید کا تقریباحصہ آخرت کے زکر پر مشتمل ہے. |
نصف
دوتہائی
ایک تہائی
مکمل
|
8 |
اس پر یقین رکھنے والوں کو حقیقی معنوں میں مومنین اور پرہیز گار کہا گیا ہے |
تقدیر
عالم برزخ
آخرت
حشر و نشر
|
9 |
ایک کامل اور جامع دین جو انسان کو دنیا و آکرت کے حوالے سے مکمل راہ نمائی فراہم کرتا ہے. |
یہودیت
اسلام
مسیحیت
بدھ مت
|
10 |
جب نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم قبر انور سے باہر تشریف لائیں گے تو آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے دائیں طرف ہوں گے. |
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبدالرحمٰن بن عوف رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالی عنہ
|