More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
گناہ کبیرہ میں سے ہے.
Choose an answer
بخل
والدین کی نافرمانی
فضول خرچی
اونچابولنا
Previous
Skip
Next
Question # 2
کوئی ایسا کام جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم خاتم النبین کے سامنے کیا گیا ہو اور آپ نے خاموشی اختیار کی ہو، کہلاتا ہے.
Choose an answer
صفت
قول
تقریر
عمل
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی کے حکم سے فرشتوں نے سجدہ کیا.
Choose an answer
حضرت آدم علیہ السلام کو
حضرت نوح علیہ السلام کو
حضرت موسیٰ علیہ السلام کو
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو
Previous
Skip
Next
Question # 4
رسول اللہ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ خصوصیت جو صرف اپ ہی کی انفرادیت ہے.
Choose an answer
صاحب کتاب
معصومیت
آخری نبی ہونا
واجب الاطاعت
Previous
Skip
Next
Question # 5
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بچپن میں عرب میں قحط پڑا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا کیا.
Choose an answer
امداد کے طور پر غلہ دیا
اللہ تعالی سے ان کے حق میں دعا کی
دعا کے دوران میں آسمان کی طرف انگلی اٹھائی
زم زم کے کنویں پر گئے
Previous
Skip
Next
Question # 6
تًمام مسلمانوں کو ایک قرآت اور لہجے پر متفق کرنے والی شخصیت ہیں
Choose an answer
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ
Previous
Skip
Next
Question # 7
کس جنگ میں قرآن مجید کے حفاظ کرام کثیر تعداد میں شہید ہوئے؟
Choose an answer
جنگ یمامہ
جنگ یرموک
جنگ قادسیہ
جنگ جمل
Previous
Skip
Next
Question # 8
فتح مکہ کے موقع پر دارالامن قرار دیا گیا
Choose an answer
حضرت ابوسفیان رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت عباس رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا گھر
حضرت عثمان بن طلحہ رضی اللہ تعالی عنہی کا گھر
Previous
Skip
Next
Question # 9
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے غار حرا تشریف لے جاتے تھے.
Choose an answer
فرشتے سے ملاکات کے لیے
تبلیغ کےلیے
فضیلیت کے لے
یک سوئی کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 10
توحید کے بعد اہم ترین عقیدہ ہے
Choose an answer
رسالت
تقدیر
آخرت
ایمان بالملائکتہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
جس معادہ کے حضور اکرم صلی اللہ تعالی نے سرخ اونٹوں سے زیادہ محبوب قرار دیا ہے.
Choose an answer
میثاق مدینہ
صلح حدیبیہ
حلف الفضول
مواخات مدینہ
Previous
Skip
Next
Back