Islamiat 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مومن اور کافر میں فرق کرتی ہے. عبادت نیکی حدیث نماز
2 پریشانیوں اور بیماریوں سے نجات کا زریعہ ہے روزہ حج نماز جہاد
3 نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے لوگوں کی کافر کی مسلمان کی کافر کی مومن کی
4 مومن کی معراج ہے زکوۃ نیت نماز عبادت
5 دین کا ستون ہے. روزہ حج زکوۃ نماز
6 نماز کو قرار دیا گیا ہے. جنت کا دروازہ جنت کا حسن جنت کا ستون جنت کی کنجی
7 عشااور فجر کی نماز باجماعت ادا کرنے کا ثواب ہے. ایک مکمل رات کی عبادت کے برابر ایک تہائی رات کی عبادت کے برابر آدھی رات کی عبادت کےبرابر ستائیس نمازوں کے ثواب کےبرابر
8 پانچ نمازیں گناہوں کا ایسے خاتمہ کرتی ہیں جیسے پانی زنگ کا لوہے کا لکڑی کا میل کا
9 باجماعت نماز ادا کرنا تنہا نماز ادا کرنے سے افضل ہے تیس درجے ستائیس درجے پچیس درجے انتیس درجے
10 حدیث مبارک میں نماز کو قرار دیا گیا ہے جنت کی کنجی جنت کا دروازہ جنت کا حسن جنت کا ستون
Download This Set