1 |
رمضان المبارک میں بھوکا پیاسا رہنے سے اسنان کی اندر جاذبات پیدا ہوتے ہیں. |
ہمدردی کے
رواداری کے
عفوو درگزر کے
کفایت شعاری
|
2 |
وہ روزہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں مقبول نہیں. |
جس میں صدقہ و خیرات نہ کیا جائے
جس میں سحری نہ کی جائے
جس میں جھوٹ اور فحش گوئی شامل ہو
جس میں پیٹ بھر کر کھانانہ کھایا جائے
|
3 |
قرآن مجید کے مطابق روزے کا سب سے اہم مقصد ہے. |
صدقات و خیرات کی کثرت
دوسروں سے ہمدردی
تقویٰ کا حصول
غربا و مساکین کی امداد
|
4 |
بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے اور تذکیہ نفس کا بہترین زریعہ ہے. |
زکوۃ
جہاد
نماز
عبادت
|
5 |
اگر اسے چھوڑ دو گے تو گم راہ ہوجاؤ گے |
سکول
سنت
مدرسہ
نظم و ضبط
|
6 |
اللہ تعالی کا گھر ہے. |
مدرسہ
سکول
گھر
مسجد
|
7 |
آکیلے نماز سے ستائیس درجے افضل ہے. |
نفلی نماز
فرض نماز
مسجد میں نماز
باجماعت نماز
|
8 |
وضو کرنا شرط ہے |
نماز کے لیے
جہاد کے لیے
زکوۃ کے لیے
روزہ کے لیے
|
9 |
مومنوں پر مقررہ وقت پر فرض ہے. |
جہاد
زکوۃ
نماز
طہارت
|
10 |
انسان کو وقت کی پابندی اور نظم و ضبط کا درس دیتی ہے. |
رواداری
طہارت
زکوۃ
نماز
|