1 |
آخری عشرے میں خواتین و حضرات اعتکاف کی سنت ادا کرتے ہیں. |
محرم الحرام
رمضان المبارک
شعبان کے
ربیع الاول کے
|
2 |
کس کو رمضان المبارک میں عبادت کرمے تلاش کرنے کا حکم دیا گیا ہے. |
شب براۃ کو
شب معراج کو
شب قدر کو
تراویح کو
|
3 |
اللہ رب العزت نے ہزار مہنوں سے بہتر قرار دیا ہے. |
رجب کو
محرم کو
شعبان کو
لیتہ القدر
|
4 |
سفر اورمرض کے علاوہ ہر عاقل، بالغ مسلمان مرد عورت پر فرض ہے. |
روزہ
نماز
زکوۃ
حج
|
5 |
2 ہجری میں فرض ہوا. |
جہاد
حج
روزہ
قربانی
|
6 |
لغوی معنی رک جانے یا بچ جانے کےہیں. |
صوم
زکوۃ
جہاد
صلوۃ
|
7 |
قران وحدیث میں لفظ 'صوم' یا سیام استعمال ہوا ہے. |
زکوۃ کے لیے
نماز کے لیے
روزے کے لیے
حج کے لیے
|
8 |
روزے کو بینادی اہمیت حاصل ہے. |
زندگی کا
عقائد کا
قرآن مجید
ارکان اسلام میں
|
9 |
رمضان المبارک میں بھوکا پیاسا رہنے سے انسان کو دوسروں کے بارے میں احسا ہوتا ہے |
مالی پریشانی کا
جسمانی مشقت کا
بھوک پیاس کا
عزت نفس کا
|
10 |
مقرر وقت پر سحر و افطار کرنے سے انسان میں صفت پیدا ہوتی ہے. |
صبر و تحمل کی
نظم و ضبط کی
استقامت کی
صلہ رحمی کی
|