1 |
حدیث نبوی کے مطابق اللہ تعالی آسمان بارش کو روک دیتا ہے. |
صلہ رحمی نہ کرنے سے
زکوۃ نہ دینے سے
دوسروں کا خیال نہ رکھنے
علم حاصل نہ کرنے سے
|
2 |
حدیث نبوی کے مطابق اللہ تعالی آسمان سے بارش کو روک دیتا ہے. |
دوسروں کا خیال نہ رکھنے سے
زکوۃ کا انکار کرنے والوں سے
فضول خرچی کرنے والوں سے
نماز کا انکار کرنے والوں سے
|
3 |
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ نے کن لوگوں کے خلاف اعلان جنگ فرمایا |
حج کا انکار کرنے والوں سے
زکوۃ کا انکار کرنے والوں سے
فضول خرچی کرنے والوں سے
نماز کا انکار کرنے والوں سے
|
4 |
دین اسلام میں زکوۃ کی حیثیت ہے |
فرض کی
اختیاری نیکی کی
نفلی صدقے کی
خیرا کی
|
5 |
مسلمانوں میں تقویٰ و پرہیز گاری ، جسمانی و روحانی طہارت اور ایثار و ہمدردی جسی صفات پیدا ہوتی ہیں. |
نماز سے
روزےسے
حج سے
زکوۃ سے
|
6 |
غربا، مساین اور دیگر ضرورت مندوں کی ضروریات پوری ہوتی ہیں. |
نماز باجماعت
زکوۃ صدقات سے
حج کرنے سے
جہاد کرنے سے
|
7 |
مقررہ وقت پر سحری اور افطاری انسان کو درس دیتی ہے. |
تقویٰ کا
نظم و ضبط
رواداری کا
عفو و درگزر
|
8 |
انسان مختلف قسم کی بیماریوں سے محفوظ ہوجاتا ہے. |
نماز پڑھنے سے
زکوۃ ادا کرنے سے
حج کرنے سے
روزے رکھنے سے
|
9 |
نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم ہرسال رمضان میں اعتکاف فرماتے تھے. |
دس دنوں کا
پانچ دنوں کا
بیس دنوں کا
تیس دنوں کا
|
10 |
نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہھم بھی کمر بستہ ہوجاتے تھے. |
ثواب میں
اعتکاف میں
عبادت میں
افطاری میں
|