1 |
عرب کے دستور کے مطابق غنیمت کا جو حصہ امام یا بادشاہ کے لیے مخصوس ہوتا تھا اسے کہا جاتا ہے. |
- A. رقیہ
- B. ہدیہ
- C. سمیہ
- D. صفیہ
|
2 |
کسب حلال سے مراد ہے. |
- A. علم حاصل کرنا
- B. مزدوری کرنا
- C. حلال کمانا
- D. لکڑیاں کاٹنا
|
3 |
حضرت ابو زر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ کی وفات ہوئی. |
- A. 30 ہجری
- B. 31 ہجری
- C. 32 ہجری
- D. 33 ہجری
|
4 |
اسلام نے دوسروں سے متعلق رویہ اپنانے کی ترغیب دی ہے |
- A. خوش گمانی کا
- B. سختی کا
- C. نرمی کا
- D. بدگمانی کا
|
5 |
حدیث مبارک کے مطابق لالچی انسان کا پیٹ بھرے گی |
- A. دودھ کی کثرت
- B. پانی کی کثرت
- C. قبر کی مٹی
- D. کھانے کی فراوانی
|
6 |
زکوۃ دینے سے انسان کا دل پاک ہوتا ہے. |
- A. حسد سے
- B. کینہ سے
- C. بخل سے
- D. نفرت سے
|
7 |
آخرت کی زندگی سے مراد ہے. |
- A. بعد میں آنے والی
- B. ختم ہونے والی
- C. بار بار آنے والی
- D. مرنے سے پہلے والی
|
8 |
اعرابی کو مزید عطیات دینےکے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے. |
- A. مسجد نبوی
- B. مسجد حرام
- C. گھر
- D. میدان عرفات
|
9 |
ام المومنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا. |
- A. بنو امیہ
- B. بنو ہوازن
- C. بنو ثقیف
- D. بنو مصطلق
|
10 |
اجتماعی مساوات کا عملی نمونہ ہے. |
- A. روزہ
- B. حج
- C. زکوۃ
- D. صدقہ
|