Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت مجدد الف ثانی رح کی ولادت ہوئی. 1560 میں 1562 میں 1564 میں 1566 میں
2 حضرت بابا فرید الدین شکر رح کے صاحب زادے تھے. 3 5 7 9
3 بابا فرید الدین گنج شکر رح جن یتیم ہوئے تو عمر تھی. 5 سال 7 سال 9 سال 15 سال
4 حضرت بابا فرید الدین گنچ شکر رح کا مزار واقع ہے. ملتان میں چنیوٹ میں پاک پتن میں لاہور میں
5 بابا فرید گنج شکر رح کا اصل نام ہے سعید مسعود سعد اسعد
6 بابا فرید گنج شکر رح کی ولادت ہوئی. 550 ہجری 555 ہجری 560 ہجری 569 ہجری
7 خؤاجہ معین الدین چشتی رح کا وصال ہوا. 630 ہجری 633 ہجری 635 ہجری 640 ہجری
8 خواجہ معین الدین چشتی رح کی عمر میں مدرسے میں باقاعدہ ڈاخلہ لیتے وقت تھے. 5 سال 7 سال 9 سال 10 سال
9 خواجہ معین الدین چشتی رح پید اہوئے. 530 ہجری 537 ہجری 549ہجری 550 ہجری
10 اصحاب صفہ کی طرز پر قرآن و حدیث کا علم حاصل کرنا اور اس پر عمل کرنا کہلاتا ہے. تزکیہ ولایت تصوف تطہیر
Download This Set