1 |
شیخ محدث عبدالحق دہلوی رح نے حجاز مقدس قیام فرمایا. |
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
|
2 |
شیخ عبدالحق محدث دہلوی رح مروجہ علوم دینیہ سے فارغ التحصیل ہوئے. |
15 سال کی عمرمیں
16 سال کی عمر میں
17 سال کی عمر میں
18 سال کی عمر میں
|
3 |
شیخ عبدالحق محدث دہلوی رھ پیدا ہوئے. |
بغداد
لبنان
مصر
دہلی
|
4 |
الفوزالکبیر میں بیان کئے گئے ہیں. |
انعامات الہیٰ
احؤآل قیامت
تفسیری اصول
منطقی اصول
|
5 |
الفوزالکبیر تصنیف ہے. |
امام غزالی رح کی
شاہ ولی اللہ رح
شیخ عبدالحق محدث دہلوی رح
مجدد الف ثانی رح
|
6 |
حضرت شاہ ولی اللہ رح کی سن ولادت ہے. |
1700
102
1703
1704
|
7 |
امام غزالی رح کا سن وفات ہے. |
502
503
505
507
|
8 |
امام غزالی رح نے عمر پائی. |
50 سال
55 سال
60 سال
65 سال
|
9 |
امام غزالی رح نے ملک شام میں قیام فرمایا |
10 سال
15 سال
20 سال
25 سال
|
10 |
اماغزالی کا سن ولادت ہے. |
440
450
455
460
|