Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | تقدیر کو ٹال سکتی ہے. | دولت شہرت دعا محنت |
2 | اللہ تعالی نے سب سے پہلے پیدا فرمایا. | مٹی کو روشنی کو درخت کو قلم کو |
3 | اللہ تعالی نے آسمان و زمین کی تخلیق سے کتنے ہزار سال پہلے تقدیر لکھ دی تھی. | چالیس پنتالیس پچاس بچپن |
4 | تقدیرکی اقسام ہے. | ایک دو تین چار |
5 | تقدین کا لغوی معنی ہے. | گرہ لگانا بند لگانا ضرب لگانا طے کرنا |