1 |
ایک دوسرے کو لازم ہیں. |
آخوت اور عدل
فکر آخرت اور خشیت الہیٰ
صبر اور تقویٰ
مساوات اور شکر
|
2 |
دنیا کی زندگی کا مقصد ہے. |
آخرت کی تیاری
مال و دولت
عہدہ اور مرتبہ
دنیاوی کامیابی
|
3 |
خشیت الہیٰ کا نتیجہ ہے. |
مال و دولت
کفایت شعاری
انسان دوستی
اطمینان قلب
|
4 |
خوف آخرت زریعہ ہے. |
باتوں سے بچنے کا
بے خودی سے بچنے کا
گناہوں سے بچنے کا
فضولیات سے بچنے کا
|
5 |
خشیت سے مرادہے. |
خوشی اور غم
عدل و انصاف
ڈر اور خوف
ناراضی اور پریشانی
|
6 |
عقیدہ آخرت کا یقین انسان میں شوق پیدا کرتا ہے. |
کھیل کود کا
پڑھائی کا
شہرت کا
نیکی کا
|
7 |
جسر جھنم سے مراد ہے. |
جہنم کا خون
جہنم کا پل
جہنم کا عذاب
جہنم کا خوف
|
8 |
روز قیامت جہنم پر نصف کیا جائےگ ا. |
جھنڈا
ترازو
پل
خیمہ
|
9 |
القسط سے مراد ہے. |
پل صراط
جنت
انصاف
جہنم
|
10 |
میدان محشر میں کس نبی کی شفاعت سے حساب شروع ہوگا. |
حضرت آدم علیہ السلام کی
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
حضرت محمد خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی
|