More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
زکوۃ کا لغوی معنی ہے.
Choose an answer
تقسیم ہونا
خیرات کرنا
خرچ کرنا
پاک ہونا
Previous
Skip
Next
Question # 2
معاشرے کی بقا اور ترقی کے لیے بہت ضروری ہے.
Choose an answer
دولت
شہرت
طاقت
مساوات
Previous
Skip
Next
Question # 3
اللہ تعالی نے انسانوں اور جنات کو پیدا کیا.
Choose an answer
نسل کی افزائش کے لیے
زمین کی رونق کے لیے
اپنی عبادت کے لیے
خوش رہنے کےلیے
Previous
Skip
Next
Question # 4
السابقون الاولون میں شمار ہوتا ہے.
Choose an answer
حضرت عمر بن العاص رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ کا قبیلہ تھا.
Choose an answer
بنو مصطلق
بنو تمیم
بنو سعد
بنو نضیر
Previous
Skip
Next
Question # 6
بندوں کے باہمی حقوق کہلاتے ہیں.
Choose an answer
حقوق الناس
حقوق العباد
حقوق انسان
حقوق المخلوق
Previous
Skip
Next
Question # 7
الموعظتہ الحسنہ سے مراد ہے.
Choose an answer
عمدہ حکایت
عمدہ ًمضمون
عمدہ نصیحت
عمدہ تقریر
Previous
Skip
Next
Question # 8
خشیت سے مرادہے.
Choose an answer
خوشی اور غم
عدل و انصاف
ڈر اور خوف
ناراضی اور پریشانی
Previous
Skip
Next
Question # 9
اللہ تعالی نے سب سے پہلے پیدا فرمایا.
Choose an answer
مٹی کو
روشنی کو
درخت کو
قلم کو
Previous
Skip
Next
Question # 10
لوگوں کو قابلیت ، تعلیم اور تجربے کے مطابق زمہ داریاں دینا کہلاتا ہے.
Choose an answer
مساوات
استبذان
عدل
اخوت
Previous
Skip
Next
Question # 11
شریعت کی اصطلاح میں نہی سے مراد ہے.
Choose an answer
عادت
نیکی
بہادری
گناہ
Previous
Skip
Next
Back