1 |
جامع عبادت ہے. |
روزہ
صدقہ
حج
زکوۃ
|
2 |
حج مقبول کا بدلہ ہے. |
قبر کی کشادگی
دیدار الہیٰ
جنت
شفاعت رسول اکرم خاتم النیبن صلی اللہ علیہ وسلم
|
3 |
حج ہر عاقل ، بالغ اور صاحب استطاعت مسلمان پر زندگی میں فرض ہے. |
ایک بار
دو بار
تین بار
چار بار
|
4 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حج ادا فرمائے. |
ایک
دو
تین
چار
|
5 |
مردوں کے احرام میں چادریں ہوتی ہیں. |
دو
تین
چار
پانچ
|
6 |
عام لباس احرام ہے. |
بچوں کا
جوانوں کا
عورتوں کا
بوڑھوں کا
|
7 |
مناسک حج میں شامل ہے. |
تلاوت
صدقہ کرنا
استلام کرنا
سعی کرنا
|
8 |
آخری جمرہ کو کہتے ہیں. |
جمرہ اولیٰ
جمرہ عقبہ
جمرہ ثانیہ
جمرہ کبریٰ
|
9 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے عمرہ ادا فرمائے. |
ایک
دو
تین
چار
|
10 |
مسلمان احرام باندھتے ہیں. |
مزدلفہ سے
منیٰ سے
میقات سے
کوہ صفا سے
|