1 |
خیبر مرکز تھا. |
یہود کا
نصارٰی کا
مجوسیوں کا
بت پرستوں کا
|
2 |
ہر داعی اسلام کو چاہیے کہ وہ مالامال ہو. |
اولاد کی دولت سے
مال کی دولت سے
احباب کی دولت سے
اخلآص کی دولت سے
|
3 |
الموعظتہ الحسنہ سے مراد ہے. |
عمدہ حکایت
عمدہ ًمضمون
عمدہ نصیحت
عمدہ تقریر
|
4 |
حکمت اور تدبیر کا تقاضا یہ ہے کہ اعراض کیا جائے. |
کھانے سے
ضد سے
تقریر سے
گفت گو سے
|
5 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کا ہر خط شروع ہوتا تھا. |
سبحان اللہ
الحمداللہ
بسمہ اللہ
اللہ اکبر
|
6 |
شاہ ایران کا لقب تھا. |
نجاشی
قیصر
کسریٰ
کوئی بھی نہیں.
|
7 |
صحابہ کرام نے حبشہ کی طرف ہجرت فرمائی. |
ایک مرتبہ
دو مرتبہ
تین مرتبہ
چار مرتبہ
|
8 |
عورتوں میں سب سے پہلے ایمان لائیں. |
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت حفصہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
9 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی عالمگیر دعوت کا زکر موجود ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ الکافرون
سورہ النصر
سورہ السبا
|
10 |
تبلیغ کے لفظی معنی ہے. |
بلانا
ڈرانا
پہنچانا
سنانا
|