Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 غزوہ خیبر میں مسلمانوں کی تعداد تھی. 1200 1300 1400 1500
2 صلح حدیبیہ ہوا. 5 ہجری 7 ہجری 9 ہجری 11ہجری
3 مسلمانوں کی مسلسل مخبری کرنے سے سر فہرست تھا. مرحب کعب بن اشرف عبداللہ بن ابی ابو رافع
4 مسلمانوں کے خلاف یہودی سازشوں کا مرکز بن چکا تھا. طائف ایران مصر خیبر
5 خیبر مدینہ منورہ سے دور ہے 160 کلومیڑ 165 کلومیٹر 170 کلومیٹر 180 کلومیٹر
6 مسلمانوں کو بہت سی سر سبز و شاداب زمین حاصل ہوئی. غزوہ خندق غزوہ خیبر غزوہ تبوک غزوہ حنین
7 مسلمانوں کو بہت سی سر سبز و شاداب زمین حاصل ہوئی. غزوہ خندق کے بعد غزوہ خیبر کے بعد غزوہ تبوک کے بعد غزوہ حنین کے بعد
8 فاتح خیبر ہیں. حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالی عنہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ حضرت بشیر بن براء رضی اللہ تعالی عنہ حضرت طلحہ رضی اللہ تعالی عنہ
9 خیبر میں یہودیوں کے سب سے مشہور سپہ سالار کا نام تھا. ابو رافع عبداللہ بن ابی کعب بن اشرف مرحب
10 غزوہ خیبر رونما ہوا. 7 ہجری میں 8 ہجری میں 9 ہجری میں 10 ہجری میں.
Download This Set