1 |
حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے بعد اسلامی لشکر کے سپہ سالار تھے. |
حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
|
2 |
معرکہ موتہ میں مسلمانوں کے دوسرے سپہ سالار تھے. |
حضرت زید بن حارث رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالی عنہ
|
3 |
حضرت حارث بن عمیر رضی اللہ تعالی عنہ کع شہید کیا. |
ابو رافع نے
کعب بن اشرف نے
شرجیل نے
ابو لہب نے
|
4 |
سیف اللہ کے معنی ہیں. |
اللہ کی تلوار
اللہ کی رضا
اللہ کی عطا
اللہ کی اطاعت
|
5 |
معرکہ موتہ رونما ہوا. |
5 ہجری
6 ہجری
سات ہجری
8 ہجری
|
6 |
معرکہ موتہ میں اسلامی لشکر کی تعداد تھی. |
تین ہزار
پانچ ہزار
دس ہزار
پندرہ ہزار
|
7 |
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ سے تلواریں ٹوٹیں. |
چھے
سات
آٹھ
نو
|
8 |
غزوہ خیبر میں مسلمان شہید ہوئے. |
12
14
16
18
|
9 |
غزوہ خیبر میں یہودی مارے گئے |
90
91
92
93
|
10 |
غزوہ خیبر میں حضرت علی کرم اللہ وجہیہ کو تکلیف تھی. |
دانتوں کی
کانوں کی
آنکھوں کی
گھٹنوں کی
|