Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں مبارک تھیں. سیاہ نہایت سیاہ سفید نہایت سفید
2 شمائل کے لغوی معنی ہیں. طبیعت عادت سیرت مذکورہ تمام
3 حضرت ہاشم کا نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ تعالی عنہ کا رشتہ ہے والد کا دادا کا نانا کا پر دادا کا
4 رسول اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت موجود تھی. سینہ مبارک دونوں شانوں کے درمیان دونوں ہاتھوں کے درمیان پیشانی مبارک
5 وہ عادات و صفات اور خوبیاں و کمالات جو کسی کی زات کے ساتھ خاص ہوں کہلاتی ہیں. دلائل معجزات کرامات خصائص
6 حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنہ کو لقب ملا. عبیداللہ سیف اللہ ابو تراب فاروق اعظم
7 معرکہ موتہ میں مسلمان شہید ہوئے. 8 10 12 14
8 معرکہ موتہ میں مسلمانوں کے مدمقابل تھے. اسرائیل یہودی رومی ایرانی
9 معرکہ موتہ میں حضرت جعفر بن ابی طالب رضی اللہ تعالی عنہ کے جسم پر زخم آئے. 70 75 80 90
10 حضرت عبداللہ بن رواحہ رضی اللہ تعالی عنہ نے مسلمانوں کے حوصلے بلند کرنے کے لیے کیا کیا. ازان دی پرجوش خطاب کیا اشعار پڑھے نعت پڑھی
Download This Set