Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کسی کے گھر میں داخل ہونےکے لیے اجازت مانگنا چاہیے. ایک بار دو بار تین بار چار بار
2 استیذان سے مرادہے. اجازت لینا منع کرنا داخل ہونا ختم کرنا
3 حدیث مبارک کے مطابق ایمان کا حصہ ہے. سفر علم حیا کھانا پینا
4 مردوں اور عورتوں کو چلتے ہوئے نگاہیں رکھنی چاہیں. اوپر دائیں بائیں نیچے
5 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بعض اوقات فجر کی نماز کے بعد بیٹھ کر مختلف اذکار فرماتے تھے. گھر میں مسجد میں جنت البقیع میں غار حرا میں
6 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم جس شخص سے مصافحہ فرماتے وہ خوش بو محسوس کرتا. چند لمحات چند گھنٹے آدھا دن پورا دن
7 سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے بچھائی. چٹائی قالین چادر جائے نماز
8 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے اشاروں سے چاند ٹکڑے ہوگیا. دو تین چار پانچ
9 رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے نسب نامہ کی تصدیق فرمائی. فہر بن مالک تک نضر بن کنانہ تک خزیمہ بن مدر کہ تک معد بن عدنان تک
10 حضرت عبداللہ کا نبی اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم سے رشتہ ہے. والد کا دادا کا نانا کا چچا کا
Download This Set