1 |
کسی چیز پر یقین کرلینے سے پہلے ضروری ہے. |
اس کی تردید
اس کی تکذیب
اس کی تحقیق
اس کی توثیق
|
2 |
ابلاغ کہا جاتاہے. |
صرف نیکی کی تبلیغ کرنے کو
برائی سے منع کرنے کو
اپنے خیالات دوسروںتک پہنچانے کو
سنی سنائی بات پر عمل کرنے کو
|
3 |
ایک فرد کا مسلمان ہونا بہتر ہے |
سفید اونٹوں
سرخ اونٹوں سے
سفید گھوڑوں سے
سرخ گھوڑوں سے
|
4 |
نیکی پھیلانے اور برائی کو مٹانے کا فریضہ ہر مسلمان پر ہے. |
مستحب
مباح
جائز
لازم
|
5 |
تبلیغ کرتے ہوئے مبلغ کے ہاتھوں سے دامن نہیں چھوڑنا چاہیے. |
علم کا
حکم کا
حکمت کا
نصیحت کا
|
6 |
دل میں برائی کو تصور کرنا ایمان کا درجہ ہے. |
اعلی
درمیانہ
کم زور ترین
کم زور
|
7 |
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا حکم بیان ہواہے. |
سورہ البقرہ
سورہ النساء
سورہ ال عمران
سورہ الرحمٰن
|
8 |
شریعت کی اصطلاح میں نہی سے مراد ہے. |
عادت
نیکی
بہادری
گناہ
|
9 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں قریبی ساتھیوں کو تبلیغ دی. |
ایک سال
دوسال
تین سال
چار سال
|
10 |
اگر برائی کو روکنے کی طاقت ہو تو اسے روکنا چاہیے. |
زبان سے
دل سے
مال سے
ہاتھ سے
|