1 |
حدیث کے مطابق تمام مومنین کو قرار دیا گیا ہے. |
ایک جسم کی مانند
ایک درخت کی مانند
ایک پہاڑ کی مانند
ایک چٹان کی مانند
|
2 |
قرآن و حدیث میں تمام مومنین کو قرار دیا گیا ہے. |
ہمدرد
بھائی
خیر خواہ
دوست
|
3 |
اخوت اسلامی سے مراد ہے. |
اسلامی بھائی چارہ
اسلامی نظام
اسلامی نظم و ضبط
اسلامی حکومت
|
4 |
بنو مخزوم کی عورت کے لیے سزا تجویز کی گئی |
جرمانہ
پاؤں کاٹنا
ہاتھ کاٹنا
گردن کاٹنا
|
5 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں چوری کرنے والی عورت کا تعلق تھا. |
بنو امیہ سے
اوس سے
ہوازن سے
بنو مخزوم
|
6 |
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کس مسجد کی تعمیر کےلیے پتھر اور اینٹیں اٹھاتے رہے. |
مسجد حرام
مسجد نبوی
مسجد بلال
مسجد عائشہ
|
7 |
اسلام میں فضیلت اور برتری کا معیار ہے. |
اخلاق
دولت
تقوی
ًٌّعلم
|
8 |
حضرت آدم علیہ السلام کی تخلیق ہوئی. |
نور سے
ہوا سے
مٹی سے
آگ سے
|
9 |
تمام انسانوں کو قانونی لحاظ سے یکساں اور برابر حیثیت کے حامل ہونا کہلاتا ہے. |
اخؤت
مساوات
صبر
عدل
|
10 |
لوگوں کو قابلیت ، تعلیم اور تجربے کے مطابق زمہ داریاں دینا کہلاتا ہے. |
مساوات
استبذان
عدل
اخوت
|