1 |
ہماری ترقی اور خوش حالی کا دارومدار ہے. |
کاروبار
آخلاق
اتحاد پر
صحت پر
|
2 |
دور حاضر میں مسلمانوں کو درپیش مسائل کا حل ہے |
جہالت کا خاتمہ
فرقہ واریت کے خاتمے میں
تعصب کے خاتمے میں
شہرت کے خاتمے میں
|
3 |
فتفشلوآ کا درست ترجمہ ہے. |
تم طاقت ور ہوجاؤگے
تم کم ہمت ہو جاؤ گے
تم بے خوف ہوجاؤ گے
تم قلیل ہوجاؤ گے
|
4 |
مسلمانوں کے اتحاد ملی کی بنیاد ہے. |
صبر و شکر
آسلامی عقائد و نظریات پر
عفو و درگزر
عدل و انصاف
|
5 |
تمام مسلمان عقیدے اور نظریے کی بنیاد پر ہیں |
ایک قوم
ایک ملک
ایک خاندان
ایک معاشرہ
|
6 |
حدیث مبارک کے مطابق سب سے جھوٹی بات ہے. |
چغلی
غیبت
تہمت
بدگمانی
|
7 |
کسی کے بارے میں بے جا شک اور برا خیال کہلاتا ہے. |
بے صبری
تکبر
حسد
بدگمانی
|
8 |
اخوت کے معنی ہیں. |
رواداری
کفایت شعاری
بھائی چارے
نظم و ضبط
|
9 |
فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے مسلمانوں کو اپنانا ہوگا. |
کفایت شعاری
سخاوت
اتحاد ملی
صبر وتحمل
|
10 |
مسلمانوں کا عقیدہ اور نظریہ کی بنیاد پر ایک ہونا کہلاتا ہے. |
عدل و انصاف
اتحاد ملی
کفایت شعاری
رواداری
|