Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دنیا کے مال و اسباب کا لالچ کرنا صفت ہے. حسن احسن قبیح مذموم
2 کسی چیز میں حد درجہ دل چسپی کی وھہ سے انسان کا اس کی طرف راغب ہونا کہلاتا ہے. حرص طمع حسد بخل
3 حرص رکھنے والے شخص کو کہتے ہیں. حاسد متکبر لالچی حریص
4 قرآن مجید میں حرص و طمع کے لیے استعمال ہونے والا لفظ ہے. کم عجز بخل شح
5 حرص و طمع ابھارتا ہے. حسد پر چغلی پر بخل پر غیبت پر
6 اہل بیت رضی اللہ تعالی عنہ مہینوں گزر بسر کرتے تھے. روٹی اور سالن سے کھجور اور پانی پر کھجور اور پنیر پر پھل اور میوہ جات
7 حدیث مبارک کے مطابق لالچی انسان کا پیٹ بھرے گی دودھ کی کثرت پانی کی کثرت قبر کی مٹی کھانے کی فراوانی
8 خواہشات کی زیادتی کو کہا جاتاہے. حرص حسد چغلی غیبت
9 وہ متعدی بیماری جس سے معاشرتی بگاڑ کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوتا ہے. بے صبری بد گمانی بد اعتمادی بد زبانی
10 اعرابی کو مزید عطیات دینےکے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لے گئے. مسجد نبوی مسجد حرام گھر میدان عرفات
Download This Set