Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حقوق کی اقسام ہیں. دو چار چھے آٹھ
2 حدیث مبارک کے مطابق مریض کے پاس شفا کے لیے دعا پڑھنی چاہیے چار بار پانچ بار چھے بار سات بار
3 مریض کی عیادت کرنے والے شخص کے لیے دعا کرتے ہیں. ستر ہزار فرشتے ساٹھ ہزار فرشتے پچاس ہزار فرشتے چالیس ہزار فرشتے
4 جسمانی لحآظ سے مفلوج لوگ کہلاتے ہیں. مریض یتیم مسکین معذور
5 ہر انسان کی پیدائشی طور پر حقوق ہیں. دو تین چار پانچ
6 پیدائشی طور پر ہر انسان کو حاصل حقوق کہلاتے ہیں. حقوق العباد حقوق اللہ حقوق الحیوان حقوق النفس
7 لالچی شخص ہمیشہ حریص رہتا ہے. علم و عمل مال و دولت فقر و فاقے عدل و انصاف
8 حریص شخص فراموش کردیتا ہے. مقصد حیات احسان وعدہ مرتبہ
9 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کی روایت میں قناعت پسند اصحاب صفہ رضی اللہ تعالی عنہ کی تعداد بیان کی گئی ہے. 70 80 90 100
10 جس دل میں حرص و طمع آجائے اس دل میں....... موجود رہنا مشکل ہوجاتا ہے. ہمدردی کا نرمی کا ایمان کا انصاف کا
Download This Set