1 |
ناجائز زخیرہ اندوزی کرنے والا ہے. |
فن کار
رضا کار
خطا کار
ریا کار
|
2 |
سب سے بہترین کھانا ہے. |
ولیمے کا
عقیقے کا
محنت کی کمائی کا
دعوت کا
|
3 |
مریض شدت مرض میں تمنا نہ کرے. |
اولاد
مال کی
موت کی
صحت کی
|
4 |
الاعرج سے مراد ہے. |
اندھا
لنگڑا
یتیم
مسکین
|
5 |
کسی نابینا کو راستہ بتانا ہے. |
ہدیہ
جزیہ
صدقہ
کفارہ
|
6 |
دماغی جسمانی لحاظ سے مفلوج لوگ کہلاتے ہیں. |
مسکین
مجبور
معذور
یتیم
|
7 |
اللہ تعالی نے یتمیوں کا مال لینے سے منع کیا ہے. |
سورہ الکافرون
سورہ اللھب
سورہ النساء
سورہ الفلق
|
8 |
عام بچوں کی نسبت زیادہ مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے |
کند زہن کو
غریب کو
معذور کو
یتیم کو
|
9 |
جس بچے کا والد بچپن میں فوت ہوجائے اسے کہتےہیں. |
مسکین
غریب
لے پالک
یتیم
|
10 |
بندوں کے باہمی حقوق کہلاتے ہیں. |
حقوق الناس
حقوق العباد
حقوق انسان
حقوق المخلوق
|