Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سیدہ جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ مروی احادیث کی تعداد ہے. پانچ چھے سات آٹھ
2 سیدہ جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ کا قبیلہ تھا. بنو سعد بنو مخزوم بنو مصطلق بنو تیمم
3 ذخیرہ اندوزی کرنے والا ہے. ظالم متکبر جاہل خطا کار
4 خریدی ہوئی چیز میں عیب ظاہر ہو تو کدان دار کے لیے ضروری ہے. ٹال مٹول کرے نئی چیز دے چیز واپس لے واپسی کی تاریخ دے
5 زائد المیعاد چیزوں کی خرید و فروخت ہے. جائز مستحب ممنوع اچھی
6 خرید و فروخت کی غرض سے جب بازار میں داخل ہوں ، تو پڑھنی چاہیے. دعا نماز تسبیح آیۃ الکرسی
7 الارض سے مراد ہے. سورج آسمان زمین ستارے
8 سورہ الجمعۃ میں اللہ تعالی کے فضل سے مراد ہے. عبادت کرنا رزق حلال کمانا توبہ کرنا سلام کرنا
9 کسب حلال سے مراد ہے. علم حاصل کرنا مزدوری کرنا حلال کمانا لکڑیاں کاٹنا
10 کسب حلال کا معنی ہے حٌلال کمانا تجارت کرنا صدقہ کرنا خرچ کرنا
Download This Set