Islamiat 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ نے عمر پائی. 60 سال 65 سال 70 سال 75 سال
2 حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ سے احادیث مروی ہیں. 5 6 7 8
3 نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نکاحکے وقت حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ کی عمر مبارک تھی. 18 سال 20 سال 22 سال 24 سال
4 حضرت جویریہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام تھا. زینب صفیہ برہ رملہ
5 الرجس سے مراد ہے. پاکیزگی ناپاکی خوش بو میل
6 آیت تطہیر مذکور ہے سورہ البقرہ سورہ النساء سورہ الآحزاب سورہ انفال
7 ازدواج مطہرات رضی اللہ تعالی عنہ مومنوں کی ہیں. مائیں خالائیں پھوپھیاں بہنیں.
8 اہل ایمان کی جانوں پر خود ان سے زیادہ حق رکھتے ہیں. نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم والدین اساتذہ کرام صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ
9 ام المومنین سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہ کا تعلق تھا. بنو امیہ بنو ہوازن بنو ثقیف بنو مصطلق
10 ام المومنین سیدہ صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نام تھا. زینب ماریہ میمونہ طاہرہ
Download This Set