1 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ اور حسین رضی اللہ تعالی عنہ کو قرار دیا . |
جنتی نوجوانوں کا بھائی
جنتی نوجوانون کا دوست
جنتی نوجوانوں کا سردار
جنتی نوجوانوں کا استاد
|
2 |
ریحآنتہ النبی لقب ہے. |
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت قاسم بن محمد رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ کا
|
3 |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہ سے نکاح فرمایا. |
6 ہجری
7 ہجری
8 ہجری
9 ہجری
|
4 |
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ کی کل روایات ہیں. |
75
76
77
78
|
5 |
حضرت میمونہ رضی اللہ تعالی عنہ کا انتقال ہوا. |
10 ہجری
11 ہجری
12 ہجری
13 ہجری
|
6 |
حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی عنہ سے احادیث مروی ہے. |
150
155
160
165
|
7 |
حضرت ام حبیبہ رضی اللہ تعالی کا نام ہے. |
رملہ
برہ
ضرہ
جویریہ
|
8 |
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی نے عمر پائی. |
50 سال
55 سال
60 سال
65 سال
|
9 |
عرب کے دستور کے مطابق غنیمت کا جو حصہ امام یا بادشاہ کے لیے مخصوس ہوتا تھا اسے کہا جاتا ہے. |
رقیہ
ہدیہ
سمیہ
صفیہ
|
10 |
حضرت صفیہ رضی اللہ تعالی عنہ کا قبیلہ تھا. |
بنو مصطلق
بنو تمیم
بنو سعد
بنو نضیر
|