1 |
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت ہوئی. |
دس محرام الحرام 61 ہجری
دس محرام الحرام 62 ہجری
پندرہ محرام الحرام65 ہجری
بیس محرام الحرام 70 ہجری
|
2 |
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا یزیدی فوج سے سامنا ہوا. |
میدان عرفات میں
میدان بدر میں
میدان کربلاً میں
ًمیدان احد میں
|
3 |
یذیدی فوج کی تعداد تھی. |
دس ہزار
بیس ہزار
بائیس ہزار
پچیس ہزار
|
4 |
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کے سایہ عاطفت میں رہے. |
5 سال
تقریبا 7 سال
9 سال
11 سال
|
5 |
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ پیدا ہوئے. |
شعبان 2 ہجری کو
شعبان 3 ہجری کو
شعبان 4 ہجری کو
شعبان 5 ہجری کو
|
6 |
سبط النبی (خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم) لقب ہے. |
حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالی عنہ کا
حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کا
|
7 |
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا حضرت حسن رضی اللہ تعالی کے ساتھ رشتہ ہے. |
خالہ زاد بھائی
بھائی
پھوپھی زاد بھائی
چچا زاد بھائی
|
8 |
کربلا میں شہدا کی تعداد تھی. |
72
82
86
90
|
9 |
حضرت مسلم بن عقیل رضی اللہ تعالی عنہ کو کوفہ بھیجا گیا. |
حالات جاننے کے لیے
کوفیون کے اصرار پر
اسلام کی تبلیغ کے لیے
تجارت کے لیے
|
10 |
حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کا نام رکھا. |
نبی کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے
حضرت علی کرم اللہ وجہہ
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
|