Islamiat 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھم اپنے والد کے ساتھ تشریف لے گئین. ایران عراق کوفہ دمشق
2 حضرت سیدہ زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا تھیں. عقل مند دانا سخی تمام
3 حضرت سیدہ زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کب پیدا ہوئیں. پانچ ہجری کو چھے ہجری کو سات ہجری کو اٹھ ہجری کو
4 حضرت زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کا انتقال ہوا. کوفہ میں دمشق میں مدینہ منورہ مکہ مکرمہ
5 حضرت زینب بنت علی کرم اللہ وجہہ کی شخصیت کا اہم ترین پہلو ہے سخاوت علمی خدمات خانہ داری حق گوئی اور بہادری
6 جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا تو حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھا کی عمر تھی. چھے سال سات سال آٹھ سال نو سال
7 حضرت زینب بنت علی رضی اللہ تعالی عنھاکا لقب ہے. حمیرا زہرا ام المساکین زینب الکبریٰ
8 حضرت زینب علی رضی اللہ تعالی عنہھا پیدا ہوئیں. مکہ مکرمہ مدینہ منورہ کوفہ میں دمشق
9 حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے ایک شخص کو نقد درہم بھجوادییے. دو ہزار چار ہزار سات ہزار دس ہزار
10 حضرت حسن رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنے کل مال کا آدھا حصہ اللہ تعالی کی راہ میں دے دیا . ایک مرتبہ دو مرتبہ تین مرتبہ چار مرتبہ
Download This Set