More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
مغرب کی نماز کے بعد جو نوافل پڑھے جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں.
Choose an answer
تہجد
اشراق
اوابین
چاشت
Previous
Skip
Next
Question # 2
قرآن و حدیث کی زبان ہے
Choose an answer
فارسی
عبرانی
اردو
عربی
Previous
Skip
Next
Question # 3
مشہور سائنسی کتاب القانون کے مصنف ہیں.
Choose an answer
فارابی
البیرونی
ابن الہشم
ابن سینا
Previous
Skip
Next
Question # 4
دعا کرنے چاہیے.
Choose an answer
عاجزی سے
خوشی سے
بے زاری سے
بے دلی سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
نمود و نمائش کرنے سے دل آزاری ہوتی ہے.
Choose an answer
ہمسایوں کی
طالب علموں کی
تاجروں کی
کم مال اور دولت والوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 6
قبرستن میں جانے کا مقصد ہے
Choose an answer
اسلام علیکم کہنا
تنہائی اختیار کرن
موت کی یاد
رشتے داروں کو یاد کرنا
Previous
Skip
Next
Question # 7
عرب کے لوگوں میں لڑائیاں جاری رہتی تھیں.
Choose an answer
آیک سال
دو سال
کئی کئی سال
پانچ سال
Previous
Skip
Next
Question # 8
جو شخص کسی مسلمان کے جنازے میں شریک ہو اس کے لیے اجر ہے.
Choose an answer
ایک تولہ سونے کے برابر
ایک قیراط کے برابر
دو تولہ قیراط
ایک ہیرے کے برابر
Previous
Skip
Next
Question # 9
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو نہیں فرماتے تھے.
Choose an answer
غریبوں سے
جلدی جلدی
امیروں سے
غلاموں سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
فرشتوں کی تعداد علم صرف ہے.
Choose an answer
حضرت جبرئیل علیہ السلام کو
جنات کو
اللہ تعالی کو
انبیاء کرام علیھم السلام کو
Previous
Skip
Next
Question # 11
قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح کتاب کہا جاتا ہے.
Choose an answer
صحیح ًمسلم کو
صحیح بخاری
سنن ترمزی کو
سنن ابی داؤد
Previous
Skip
Next
Back