1 |
قرآن مجید کا زمہ لیا ہے. |
اللہ تعالی نے
فرشتوں نے
منصفوں نے
نبیوں نے
|
2 |
تمام جہانوں کے لیے ہدایت کا پیغام ہے. |
صحیفہ
زبور
قرآن مجید
انجیل
|
3 |
نازل ہونے والی چھوٹی کتابوں کو کہتے ہیں. |
ایات
صحیفے
سورتیں
آحادیث
|
4 |
حضرت موسیٰ علیہ السلام پر نازل ہوئی |
انجیل
زبور
تورات
قرآن مجید
|
5 |
اللہ تعالی نے انسانوں کی ہدایت کے لیے بھیجے ہیں. |
جنات
فرشتے
انبیاء کرام
صوفیہ کرام رحمتہ اللہ
|
6 |
قرآن منید کی سب سے فضیلت والی آیت ہے |
آیت حجاب
آیت نور
آیتہ الکرسی
آیت حج
|
7 |
قرآن مجید کی سب سے بڑی سورت ہے. |
سورہ البقرہ
سورہ ال عمران
سورہ الاعراف
سورہ الانعام
|
8 |
قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورت ہے. |
سورہ الناس
سورہ قریش
سورہ الکوثر
سورہ النصر
|
9 |
قرآن مجید کی سب سے زیادہ فضیلت والی سورت ہے. |
سورہ یٰسین
سورہ الفاتحہ
سورہ الرحمٰن
سورہ الاخلاص
|
10 |
فرشتوں کی تعداد علم صرف ہے. |
حضرت جبرئیل علیہ السلام کو
جنات کو
اللہ تعالی کو
انبیاء کرام علیھم السلام کو
|