Islamiat 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پہلی وحی میں نازل ہونے والے لفظ اقرا کا معنی ہے. غور کر یاد کر پڑھ لکھ
2 طارق بن زیاد نے وفات پائی. 720 عیسوی 721 عیسوی 722 عیسوی 723 عیسوی
3 اسلامی لشکر ہسپانیہ کے ساحل پر اترا. 28 اپریل 29 اپریل 30 اپریل 5 مئی
4 طارق بن زیاد نے ہسپانیہ میں حکومت کا خاتمہ کیا یہودی عیسائی جین مت بدھ مت
5 موسیٰ بن نصیر کا انتقالہوا. 95 ہجری 96 ہجری 97 ہجری 99 ہجری
6 طارق بن زیاد نے کتنی برابر فوج کی دینی و فوجی تربیت کی. چار ہزار پانچ ہزار سات ہزار آٹھ ہزار
7 موسیٰ بن نصیر کے قومی کمانڈر تھے. طارق بن زیاد سلطان احمد محمد فاتح سلمان بن زیاد
8 موسیٰ بن نصیر کی پیدائش ہوئی. 19 ہجری 20 ہجری 21 ہجری 22 ہجری
9 موسیٰ بن نصیر کے خاندان کا مذہب تھا یہودیت مسیحت ہندو مت سکھ مت
10 طارق بن زیاد کا سب سے بڑا کارنامہ ہے. فتح مصر فتح عراق فتح اندلس فتح شام
Download This Set