Islamiat 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 رمضان المبارک کے آخری دس دنوں میں کیا جاتا ہے. اعتکاف تراویح کا اہتمام ختم قرآن میلاد
2 صلح کا مہینا ہے. محرم صفر رمضان المبارک شوال
3 سحری کھانے میں ہے. عزت برکت دولت رحمت
4 بہت برکت والا کھانا ہوتا ہے. افطار کا سحری کا دوپہر کا رات کا
5 گناہوں کے مقابل میں ڈھال ہے. نماز روزہ صدقہ زکوۃ
6 رمضان میں نماز عشاء کے فورا بعد جو نماز ادا کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں اشراق چاشت اوابین تراویح
7 رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی طاق راتوں میں پائی جاتی ہے. شب معراج شب قدر شب برات شب عید
8 رمضان المبارک میں نیکی کے ثواب کو بڑھا دیا جاتا ہے. چالیس گنا پچاس گنا ساٹھ گنا ستر گنا
9 روزہ افطار کیا جاتا ہے. ازان فجر کے بعد آزان مغرب کے بعد ازان ظہر کے بعد ازان عصر کے بعد
10 اللہ تعالی نے مسلمانوں پر روزے فرض فرمائے ہیں. شوال کے محرم کے رجب کے رمضان کے
Download This Set