Islamiat 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نماز جنازہ میں شرکت کا مقصد اہل خانہ کے ساتھ ہے محبت عزت تعزیت قدر و منزلت
2 جنازے میں شرکب کا مقصد ہے. مغفرت زندگی کی حقیقت موت کی یاد بیماری کا آحساس
3 دو قیراط کا مطلب ہے. دو بڑے پہاڑوں کے برابر دو ہیروں کے برابر دو درختوں کے برابر دو تولے سونے کے برابر
4 جو شخص کسی مسلمان کے جنازے میں شریک ہو اس کے لیے اجر ہے. ایک تولہ سونے کے برابر ایک قیراط کے برابر دو تولہ قیراط ایک ہیرے کے برابر
5 مسجد میں داخل ہونے کے بعد جو دو رکعت نفل پڑھے جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں. نماز تہجد نماز حآجت تحیتہ المسجد تحیتہ الوضو
6 بارش طلب کرنے کے لیے جو نماز پڑھی جاتی ہے اسے کہتے ہیں. نماز تسبیح نماز استسقاء نماز خسوف نماز کسوف
7 مغرب کی نماز کے بعد جو نوافل پڑھے جاتے ہیں انہیں کہتے ہیں. تہجد اشراق اوابین چاشت
8 قبرستن میں جانے کا مقصد ہے اسلام علیکم کہنا تنہائی اختیار کرن موت کی یاد رشتے داروں کو یاد کرنا
9 مسلمان کے لیے جس نماز میں دعائے مغفرت کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں. نماز جنازہ نماز استسقاء نماز خسوف نماز کسوف
10 بہت ہی خیر و برکت والی رات ہے. شب برات شب قدر شب معراج چودھویں کی رات
Download This Set