Islamiat 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 دعا کرنے سے انسان کو نصیب ہوتا ہ. سکون اطمینان مقصد کاروبار
2 دعا مومن کا ہے. ایمان ہتھیار اختیار احتساب
3 عبادت کا نچوڑ ہے نماز تلاوت دعا اخلاقیات
4 ہمیں دعا مانگنی چاہیے. صرف اپنے لیے صرف دوسروں کے لیے ساری انسانیت کے لیے صرف گناہ گاروں کے لیے
5 دعا قبول نہیں ہوتی امیروں کی سیاست دان کی حرام کھانے والے کی سختی کرنے والے کی
6 دعا مانگنے کی بہترین کیفیت ہے بے خودی عاجزی حوصلہ مندی بے نیازی
7 مومن کا ہتھیار ہے شہرت دعا خوب صورتی دولت
8 دعا کا لفظی معنی ہے. پکارنا بندگی بھیجا مانگنا
9 مسلمان ایک دوسرے کا بانٹتے ہیں. درد مال کھانا غم
10 مردوں کے لیے دعا کی غرض سے قبرستان جانا ہے. اہم مسنون ثواب گناہ
Download This Set