1 |
عبداللہ بن ابی بہت مال دار اور قوم کاتھا. |
خیر خواہ
سردار
غلام
غدار
|
2 |
بنو قطیر کے قلعے کا محاصرہ جاری رہا. |
پانچ دن
پندرہ دن
پچیس دن
پچاس دن
|
3 |
رسول کریم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم کو شہید کرنے کی سازش کی. |
بنو قیقاع
منافقین
بنو نظیر
بنو قریطہ
|
4 |
غزہ میں شکست کےبعد بنو قیقاع کے لوگ چلے گئے |
شام
خیبر
فلسطین
مکہ مکرمہ
|
5 |
بنو قیتاع کا پیشہ تھا. |
سنار
ظروف ساز
سنار، ظروف ساز، لوہار
لوہار
|
6 |
منافقین کے سردار عبداللہ بن ابی کے قبیلے کانام تھا. |
بنواوس
بنو خزرج
بونظیر
بنو قریطہ
|
7 |
ناجائز کاموں کے لیے دعا کرنا ہے. |
ثواب
سخت گناہ
مستحب
مسنون
|
8 |
دعا کرنے چاہیے. |
عاجزی سے
خوشی سے
بے زاری سے
بے دلی سے
|
9 |
دعا مانگنے سے پہلے پڑھنا چاہیے. |
تسمیہ
تعوز
درود شریف
استغفار
|
10 |
دعا کے زریعے ٹل جاتی ہیں. |
آفات
خوشیاں
مصیبتیں
امیدیں
|