More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
رمضان میں نماز عشاء کے فورا بعد جو نماز ادا کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
اشراق
چاشت
اوابین
تراویح
Previous
Skip
Next
Question # 2
امام بخاری رحمتہ اللہ تعالی علیہ پید اہوئے.
Choose an answer
بخارا میں
بغداد
خراسان میں
مدینہ منورہ میں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
بنو قریطہ کے قلعے واقع تھے
Choose an answer
مدینہ منورہ سے جنوب مشرو کی طرف
حبشہ سے جنوب مغرب کی طرف
طائف سے جنوب شمال کی طرف
شام سے جنوب مشرق کی طرف
Previous
Skip
Next
Question # 4
مسجد نبوی صہ کے ساتھ قائم کی گئی درس گاہ کا نام تھا.
Choose an answer
ندوہ
داراقم
دارالعلم
صفہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالی عنہ نے مدینہ منورہ کی حفاظت کے لیے مشورہ دیا.
Choose an answer
خندق کھود نے
باررودی سرنگیں کھودنے
دیوار بنانے
لڑنے
Previous
Skip
Next
Question # 6
سحری کھانے میں ہے.
Choose an answer
عزت
برکت
دولت
رحمت
Previous
Skip
Next
Question # 7
ہر انسان کی ضرورت ہے.
Choose an answer
روزی کا حصول
فرصت
کھیل
خوشی
Previous
Skip
Next
Question # 8
وہ وعدہ پور کرنا ضروری ہے جوکیا گیا ہو.
Choose an answer
مسلمان سے
غیر مسلم سے
نیک لوگوں سے
ہر انسان سے
Previous
Skip
Next
Question # 9
امام احمد بن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی سب سے مشہور کتاب کا نام ہے.
Choose an answer
مسند احمد
موطا مالک
عوارف المعارف
مسند امام اعظم
Previous
Skip
Next
Question # 10
بہت برکت والا کھانا ہوتا ہے.
Choose an answer
افطار کا
سحری کا
دوپہر کا
رات کا
Previous
Skip
Next
Question # 11
صفہ کی درس گاہ میں فریضہ سر انجام دیا جاتا تھا.
Choose an answer
کھانے پینے کا
تزکیہ نفس کا
تعلیم و تربیت کا
مذکورہ تمام
Previous
Skip
Next
Back