More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
یہودی جانتے تھے کہ وہ بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کرچکے ہیں.
Choose an answer
جھوٹ بول کر
حملہ کرکے
بدعہدی اور غداری کرکے
ہتھیار ڈال کر
Previous
Skip
Next
Question # 2
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفت کو عمدہ مثالوں اور..... سے سجاتے.
Choose an answer
تجربات
اعلانات
مشاہدات
ہدایات
Previous
Skip
Next
Question # 3
کوئی نیکی یا عبادت لوگوں کو دکھانے کے لیے انجام دینا کہلاتا ہے.
Choose an answer
ریاکاری
کفایت شعاری
رواداری
خود داری
Previous
Skip
Next
Question # 4
غزوہ خندق میں مسلمان مجاہدین کی تعداد تھی.
Choose an answer
2000
4000
3000
5000
Previous
Skip
Next
Question # 5
حضرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ تعالی عنہ کس مہینے میں پیدا ہوئے.
Choose an answer
رمضان المبارک
محرم الحرام
رجب المرجب
شعبان المعظم
Previous
Skip
Next
Question # 6
اونچی آواز کو تشبیہ دی گئی ہے.
Choose an answer
پانی کے شور سے
کوے کی آواز سے
گدھے کی آواز سے
بادلوں کی گرج سے
Previous
Skip
Next
Question # 7
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم روٹی کھاتے تھے.
Choose an answer
باجرے کے آٹے کی
چھنے ہوئے آٹے کی
بغیر چھنے آٹے کی
مکئی کے آٹے کی
Previous
Skip
Next
Question # 8
ایک خاص رفتار سے گھوم رہی ہے.
Choose an answer
کائنات
زندگی
زمین
موت
Previous
Skip
Next
Question # 9
تمام اعمال کا دارومدار ہے.
Choose an answer
حالات پر
تاریخ پر
نیتوں پر
مستقبل پر
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت شہاب الدین سہروری رحمتہ اللہ تعالی علیہ کا مزار ہے.
Choose an answer
بغداد میں.
دمشق
شام
ایران میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
عرب کے لوگوں میں لڑائیاں جاری رہتی تھیں.
Choose an answer
آیک سال
دو سال
کئی کئی سال
پانچ سال
Previous
Skip
Next
Back