1 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم روٹی کھاتے تھے. |
باجرے کے آٹے کی
چھنے ہوئے آٹے کی
بغیر چھنے آٹے کی
مکئی کے آٹے کی
|
2 |
سادگی حصہ ہے. |
عمل کا
زندگی کا
ایمان کا
احساس کا
|
3 |
اللہ تعالی پسند نہیں کرتا. |
میانہ روی
حد سے بڑھنے کو
اعتدال کو
نرمی کو
|
4 |
بناوٹ ،تکلف اور دکھاوے سے بچنا چاہیے. |
سادگی
تکبر
کفایت شعاری
معاملہ فہمی
|
5 |
لباس پا پردہ اور موسمی ضرورت کے مطابق ہوناچاہیے. |
مہنگا
سستا
سادہ
کوئی بھی نہیں.
|
6 |
اللہ تعالی کے نیک بندے خرچ کرتےہیں. |
لاپروائی کے ساتھ
خوب زیادہ
بہت کم
اعتدال کے ساتھ
|
7 |
فضؤل خرچی ار دکھاوے سے بچنا ہے. |
سخاوت
سادگی
سچائی
دیانت داری
|
8 |
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالی کا شکر ادا فرماتے. |
مصائب پر
نعمتوں پر
دکھوں پر
بھوک پر
|
9 |
جب انسان کو کوئی نعمت ملے تو وہ اس کو اللہ تعالی کی سمجھے. |
آزمائش
حکمت
مہربانی
ناراضی
|
10 |
اللہ تعالی ساتھ دیتا ہے. |
مسلمانوں کا
صبر کرنے والوں کا
مومنوں کا
غریبوں کا
|