Islamiat 7th Class Online Test With Answers

image
image
image

Islamiat 7th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تم دوسروں کا اتنا مال دو کہ خود نہ بن جاؤ غریب فقیر محتاج امیر
2 بہترین کام وہ ہے جو کیا جائے. میانہ روی تیزی سے سستی سے عاجزی سے
3 امت وسط کا مطلب ہے پہلی امت درمیانی امت نبی کی امت آخری امت
4 قرآن مجید میں مسلمانوں کو کہا گیا ہے. امت محمدی امت وسط امت مسلمہ امت ابراہیمی
5 میانہ روی اختیار کرنے والا محفوظ رہتا ہے بڑھاپے سے چور سے بری نظر س موت سے
6 موبائل فون کے استعمال میں بہت ضروری ہے. مہارت بہادری میانہ روی چالاکی
7 اونچی آواز کو تشبیہ دی گئی ہے. پانی کے شور سے کوے کی آواز سے گدھے کی آواز سے بادلوں کی گرج سے
8 اسلام نے تمام معاملات میں پیش نظر رکھا نرمی کو سختی کو میانہ روی کو مالی حیثتیت سے
9 میانہ روی کے معنی ہے. سختی کا راستہ عاجزی کا راستہ میانہ روی کا راستہ برداشت کا راستہ
10 آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم گفتگو نہیں فرماتے تھے. غریبوں سے جلدی جلدی امیروں سے غلاموں سے
Download This Set