1 |
علم سیکھنے والے کو کہتے ہیں. |
استاد
معلم
متعلم
اتالیق
|
2 |
علم سکھانے والے کو کہتے ہیں. |
ًًّمعلم
متعلم
مبلغ
موءزن
|
3 |
علم سکھانا یا اچھی بات بتانا سخاوت ہے. |
مالی
علمی
عملی
زہنی
|
4 |
کسی کی خدمت یا فائدے کے لیے بھاگ دوڑ کرنا سخاوت ہے. |
مالی
علمی
بدنی
زہنی
|
5 |
پیسوں کو گن گن کر رکھتا ہے |
سخاوت
عداوت
مروت
بخل
|
6 |
اسلام نے منع کیا ہے |
بخل سے
سخآوت سے
ایثار سے
ہمدردی سے
|
7 |
بخل کے معنی ہے. |
لالچ اور کنجوسی
صدقہ نہ دینا
زکوۃ نہ دینا
خوب خرچ کرنا
|
8 |
سخاوت کے معنی ہے. |
خوش رہنا
مال خرچ نہ کرنا
سب کچھ خرچ کردینا
دل کی خوشی سے مال خرچ کرنا
|
9 |
اسلام نے عبادات اور نیکی کرنے میں بھی حکم دیا ہے. |
اہتمام کا
جلدی کا
سوچنے کا
میانہ روی کا
|
10 |
آوازوں میں سب سے بری آواز ہے. |
گھوڑے کی
گدھے کی
شیر کی
کوے کی
|