More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Islamiat 7th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے علم جو شمع روشن فرمائی وہ راستہ دکھاتی رہے گی.
Choose an answer
ایک ہزار سال
دو ہزار سال
تین ہزار سا
قیامت تک
Previous
Skip
Next
Question # 2
دعا کے زریعے ٹل جاتی ہیں.
Choose an answer
آفات
خوشیاں
مصیبتیں
امیدیں
Previous
Skip
Next
Question # 3
علم سکھانا یا اچھی بات بتانا سخاوت ہے.
Choose an answer
مالی
علمی
عملی
زہنی
Previous
Skip
Next
Question # 4
بہترین کام وہ ہے جو کیا جائے.
Choose an answer
میانہ روی
تیزی سے
سستی سے
عاجزی سے
Previous
Skip
Next
Question # 5
ریاکاری اور نمود عادات ہیں.
Choose an answer
اچھی
نیک
بری
قابل تعریف
Previous
Skip
Next
Question # 6
ایک خاص رفتار سے گھوم رہی ہے.
Choose an answer
کائنات
زندگی
زمین
موت
Previous
Skip
Next
Question # 7
وقت کی پابندی کے ساتھ سکھانا چاہیے.
Choose an answer
ادب
علم
ہنر
پڑھنا
Previous
Skip
Next
Question # 8
آپ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کو حکم جاری فرمایا کہ تمام لوگ نماز بنو قریطہ میں جاکر پڑھیں.
Choose an answer
ظہر کی
عصر کی
مغرب کی
عشاء کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
قرآن مجید کے بعد سب سے صحیح کتاب کہا جاتا ہے.
Choose an answer
صحیح ًمسلم کو
صحیح بخاری
سنن ترمزی کو
سنن ابی داؤد
Previous
Skip
Next
Question # 10
حضرت زینب علی رضی اللہ تعالی عنہھا پیدا ہوئیں.
Choose an answer
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
کوفہ میں
دمشق
Previous
Skip
Next
Question # 11
علم سکھانے والے کو کہتے ہیں.
Choose an answer
ًًّمعلم
متعلم
مبلغ
موءزن
Previous
Skip
Next
Back