1 |
قیامت کے دن سوال کیا جائے گا |
لباس کےمتعلق
دوستوں کے متعلق
زمہ داری کے متعلق
گھر کے متعلق
|
2 |
عوامی مسائل ہیں |
سٹرکیں
پارک
جنگلات
یہ تمام
|
3 |
حضرت ادریس علیہ السلام جانتے تھے. |
کپڑے سینا
کشتی بنانا
کھیتی باڑی کرنا
تجارت کرنا
|
4 |
محنت کرنے اور خود اپنی روزی کمانے والے کو اللہ تعالی رکھتا ہے. |
بے قرار
محبوب
سختی میں
ناخوش
|
5 |
اسلام میں روزی کمانے کا ہر زریعہ ہے |
حرام
حلال
مستحب
مسنون
|
6 |
سرکاری وسائل اور ملاک کو امنات داری سے استعمال کرنا زمہ داری ہے. |
شہری لوگوں کی
ملازمین کی
دیہاتی لگوں کی
ہر شہری کی
|
7 |
نا اہل قریبی لوگوں کو ایسا عہدہ عطا کرنا جس کے وہ اہل نہ ہوں کہلاتا ہے |
حق شناسی
اقرباپروری
دور اندیشی
دانائی و دانش مندی
|
8 |
سرکاری وسائل کی لوٹ کھسوٹ بدترین قسم ہے. |
بدعنوانی کی
چوری کی
کرپشن کی
وبال کی
|
9 |
قیامت کے دن چوری کرنے والے کو دینا پڑیں گی. |
اپنی ملکیت
اپنی نیکیاں
اپنی صلاحتیں
اپنی جانیں.
|
10 |
سرکاری عہدے اور وسائ سرکاری ملازمین کے پاس ہیں. |
نام و نمود کا زریعہ
بہ طور ایک مانت
بہ طور تعلیمی کا پھل
بہ طور باپ دادا کی وراثت
|