1 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر نازل ہونے والی آسمانی کتاب ہے |
تورات مقدس
زبور مقدس
انجیل مقدس
قرآن مجید
|
2 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نبی بناکر بھیجا |
اہل ہند کی طرف
بنی اسرائیل کی طرف
مہاجرین کی طرف
اہل عراق کی طرف
|
3 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام فلسطین کے علاقے میں پیدا ہوئے. |
بیت اللحم
بیت المقدس
غزہ
صابرہ
|
4 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب ہے. |
روح اللہ
کلیم اللہ
خلیل اللہ
زبیح اللہ
|
5 |
قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ساتھیوں کو کہا گیا ہے. |
مہاجر
حواری
انصار
صحابی
|
6 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنی دعوت کا آغاز کیا |
پندرہ سال کی عمر میں
بیس سال کی عمر میں
ُُپچیس سال کی عمر میں
تیس سال کی عمر میں
|
7 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پیدا ہوئے. |
ایران میں
فلسطین میں
عراق میں
ترکی میں
|
8 |
حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی والدہ کا نام ہے. |
حضرت مریم علیہ السلام
حضرت آسیہ علیہ السلام
حضرت ہاجرہ علیہ السلام
حضرت سارہ علیہ السلام
|
9 |
آپ ّعلیہ السلام لوہے سے بناتے تھے. |
زرہیں
تلواریں
نیزے
تیر
|
10 |
حضرت داؤد علیہ السلام گفتگو سمجھ لیتے تھے. |
مچھلیوں کی
پرندوں کی
جانوروں کی
حشرات کی
|